the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
آن لائن ٹرین ٹکٹ بک کرانے والوں کے لئے خوشخبری ہے۔ مرکزی حکومت نے ٹرین ٹکٹ کی آن لائن بکنگ پر سروس چارج کی معافی 30 جون تک بڑھا دی ہے۔ غور طلب ہے کہ نوٹ بندی کے بعد ڈیجیٹل ادائیگی کے طریقوں کو فروغ دینے کے لئے حکومت نے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ پر سروس چارج 23 نومبر، 2016 سے 31 مارچ



2017 تک معاف کیا تھا۔ حکومت نے اب یہ حد 30 جون تک بڑھا دی ہے۔

ریل کی وزارت کے افسر نے بتایا کہ اطلاعات و ٹیکنالوجی کی وزارت نے ڈیجیٹل ادائیگی کو فروغ دینے کے لئے ریلوے کو یہ ہدایت دی ہے۔ آئی آر سی ٹی سی سائٹ کی طرف سے آن لائن ٹکٹ بک کرنے پر 20 روپے سے 40 روپے تک فی ٹکٹ چارج لگتے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.